Wednesday , December 13 2017
Home / News / Health & Fitness / کالی مرچ کے استعمال سےچوہے، چیونٹیاں اور دیگر کیڑے مکوڑوں سے نجات کیسے ممکن ہے؟

کالی مرچ کے استعمال سےچوہے، چیونٹیاں اور دیگر کیڑے مکوڑوں سے نجات کیسے ممکن ہے؟

 گھر میں چوہے، چیونٹیاں اور دیگر کیڑے مکوڑوے موجود ہوتے ہیں اور ان سے نجات کے لیےہم ہر ممکن کوشش کی جاتی ہے لیکن اس کے باوجود چوہے، چیونٹیاں اور دیگر کیڑے مکوڑوں سے نجات حاصل نہیں کی جا سکتی۔لیکن ماہرین نے آپ کا یہ مسئلہ حل کر دیا ہے انہوں نے اب اپنی ایسی تحقیق دے دی ہے جس کے مطابق کچھ کیے بنا آپ منٹوں میںچیونٹیوں، کیڑوں مکوڑوں اور چوہوں سے نجات حاصل کر سکتے ہیں ۔ ماہرین نے اپنی تحقیق میں بتایا ہے کہ کالی مرچیں چیونٹیوں، کیڑے مکوڑوں اور چوہوں کو بھگانے کے لیے بہت معاون ثابت ہوتی ہیں ۔ماہرین کا کہنا ہے کہ جہاں کالی مرچوں کا چھڑکاؤ کیا جاتا ہے وہاں سے چوہوں، چیونٹیوں اور دیگر کیڑے مکوڑوں کا گزر نہیں ہوتا۔

Check Also

PSL – Pakistan Super League T20 2018 Schedule, Fixtures, Dates, Timetable

PSL – Pakistan Super League T20 2018 Complete Schedule

PSL – Pakistan Super League T20 2018 Schedule Date: February 22, 2017 Match: Peshawar Zalmi …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *