Home / News / Latest News / Suspect was shot at Brussels central Railway Station

Suspect was shot at Brussels central Railway Station

Suspect was shot at Brussels central Railway Station

برسلز سینٹرل ریلوے اسٹیشن پرایک مشتبہ شخص کوگولی مارکرہلاک کردیا۔برسلز  کےسینٹرل ٹرین اسٹیشن کو خالی کرالیا گیا۔

سینٹرل ٹرین اسٹیشن کے قریب دھماکا ہوا، دھماکے کے بعد فوجی اہلکار نے ایک مشتبہ شخص کوگولی مارکرہلاک کردیا ۔

پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ مشتبہ شخص نےخودکش جیکٹ پہنی ہوئی تھی تاہم حملہ آور کے خودکش جیکٹ پہننے کی تصدیق نہیں ہوسکی ۔

پولیس کے مطابق صورت حال قابو میں ہے ۔

Check Also

ابوظہبی ٹیسٹ کا دوسرا دن؛ پاکستان کے خلاف سری لنکا کی بیٹنگ

پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ کے دوسرے دن سری لنکا کی اننگز …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *