Wednesday , December 13 2017
Home / News / Entertainment / شردھا کپور اور راج کمار راؤ ہارر کامیڈی فلم میں جلوہ گر ہوں گے

شردھا کپور اور راج کمار راؤ ہارر کامیڈی فلم میں جلوہ گر ہوں گے

بالی ووڈ کی معورف اداکارہ شردھا کپور اور راج کمار راؤ ہارر کامیڈی فلم میں ایکساتھ جلوہ گر ہوں گے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ شردھا کپور اور راج کمار راؤ نے ٹوئٹر پر فلم کا حصہ بننے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ فلم کیلئے بہت پرجوش ہیں اور انہیں فلم کی عکسبندی کا بے صبری سے انتظار ہے۔

Check Also

PSL – Pakistan Super League T20 2018 Schedule, Fixtures, Dates, Timetable

PSL – Pakistan Super League T20 2018 Complete Schedule

PSL – Pakistan Super League T20 2018 Schedule Date: February 22, 2017 Match: Peshawar Zalmi …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *