Wednesday , December 13 2017
Home / News / Latest News / مچل سٹارک زیادہ ٹیسٹ وکٹیں لینے والے 21 ویں آسٹریلوی بائولر بن گئے

مچل سٹارک زیادہ ٹیسٹ وکٹیں لینے والے 21 ویں آسٹریلوی بائولر بن گئے

مچل سٹارک ٹیسٹ کرکٹ میں زیادہ وکٹیں لینے والے 21 ویں آسٹریلوی بائولر بن گئے، انہوں نے انگلینڈ کے خلاف ایشز سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں 5 وکٹیں لیکر سابق ہم وطن بائولر بل جونسٹن کی زیادہ وکٹوں کا ریکارڈ توڑ کر یہ اعزاز پایا۔

Check Also

PSL – Pakistan Super League T20 2018 Schedule, Fixtures, Dates, Timetable

PSL – Pakistan Super League T20 2018 Complete Schedule

PSL – Pakistan Super League T20 2018 Schedule Date: February 22, 2017 Match: Peshawar Zalmi …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *