Wednesday , December 13 2017
Home / News / Health & Fitness / سردیوں میں خوبصورت لگنےکانسخہ

سردیوں میں خوبصورت لگنےکانسخہ

سردی کا موسم انسانی صحت پر بڑٰی حد تک اثر انداز ہوتا ہے ایسے میں سب سے زیادہ متاثرجلد ہوتی ہے۔موسم سرما میں پیروں کی حفاظت ضروری ہے۔

موسم سرما کا آغاز ہوتے ہی جلد اپنی نمی کھونے لگتی ہے۔ مختلف جلدی امراض سمیت سخت کھردری اور پھٹی ایڑیوں کے مسائل بھی سامنے آتے ہیں ۔

ایسے میں پاؤں کی خصوصی دیکھ بھال کے لئے خواتین  بیوٹی پارلرز کی خدمات حاصل کرتی ہیں۔

وہ عورتیں جو پارلرکا خرچ برداشت نہیں کرسکتیں،ان کےلئے ماہر بیوٹیشن کے پاس مفیدگھریلو ٹوٹکےہیں۔

سردیوں میں پانی کا مناسب مقدار میں استعمال بھی جلد کو خشکی سے بچانے کا بڑا ذریعہ ہے۔

Check Also

PSL – Pakistan Super League T20 2018 Schedule, Fixtures, Dates, Timetable

PSL – Pakistan Super League T20 2018 Complete Schedule

PSL – Pakistan Super League T20 2018 Schedule Date: February 22, 2017 Match: Peshawar Zalmi …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *