Sunday , December 17 2017
Home / News / Entertainment / Annabelle Creations new trailer release

Annabelle Creations new trailer release

خوف ،دہشت اور سنسنی سے بھرپور ہالی ووڈ فلم ’’اینا بیل؛کری ایشن‘‘ ‘کانیا ٹریلر جاری کردیا گیاہے۔

ہدایتکارڈیوڈ ایف سینڈ برگ کی اس سیکوئل فلم میں ٹیلیٹھا بیٹ مین،اسٹیفینی سِگمین،میرنڈا اوٹو،اینتھونی لاپیگلیا، ایلیشیا بیلے اور ایڈم بارٹلے مرکزی کردار ادا کررہے ہیں۔

سن 2014میں باکس آفس پر خوف و دہشت پھیلانے والی بلاک بسٹر فلم اینابیل کے اس سیکوئل کوپیٹر سافران اورجیمز وان نے پروڈیوس کیا ہے جس کی کہانی گڑیائیں بنانے والے ایک شادی شدہ جوڑے کے گِرد گھو م رہی ہے جوکئی سال قبل اپنی بیٹی کی اچانک موت کا راز تلاش کرنے کی کوشش کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔

نیو لائن سنیما کی تیار کردہ خوفناک شکل کے گڈے گڑیوں کے دہشت پر مبنی یہ ہارر تھرلر فلم وانربروس پکچرزکے تحت رواں سال 11اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

Check Also

PSL – Pakistan Super League T20 2018 Schedule, Fixtures, Dates, Timetable

PSL – Pakistan Super League T20 2018 Complete Schedule

PSL – Pakistan Super League T20 2018 Schedule Date: February 22, 2017 Match: Peshawar Zalmi …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *