Wednesday , December 13 2017
Home / News / Latest News / پاکستان آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پہلے نمبر پرآگیا

پاکستان آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پہلے نمبر پرآگیا

نیوزی لینڈ اور بھارت کے مابین سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ کے اختتام پر آئی سی سی نے نئی ٹی ٹوئنٹی کی رینکنگ جاری کردی جس کے مطابق بھارت سے نیوزی لینڈکو شکست نے پاکستان کو ایک درجہ ترقی دے کر پہلی پوزیشن پر پہنچا دیا۔ قومی ٹیم  124  پوائنٹس کے ساتھ آئی سی سی کی درجہ بندی میں  سب سے ٹاپ پر ہے جب کہ نیوزی لینڈ ایک درجہ تنزلی کے بعد دوسرے اور ویسٹ انڈیز تیسرے نمبر پر ہے۔

رینکنگ کی فہرست میں انگلینڈ کا چوتھا اور بھارت کا پانچواں نمبر ہے۔جنوبی افریقا چھٹے  اور آسٹریلیاساتویں جب کہ سری لنکاآٹھویں،افغانستان نویں اور بنگلادیش دسویں نمبر پرہے۔

Check Also

PSL – Pakistan Super League T20 2018 Schedule, Fixtures, Dates, Timetable

PSL – Pakistan Super League T20 2018 Complete Schedule

PSL – Pakistan Super League T20 2018 Schedule Date: February 22, 2017 Match: Peshawar Zalmi …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *